ایوب ٹیچنگ ہسپتال شعبہ آرتھوپیڈک میں گزشتہ 10ماہ میں تقریبا 2900 کامیاب سرجریاں
.ایوب ٹیچنگ ہسپتال شعبہ آرتھوپیڈک ایوب ٹیچنگ ہسپتال شعبہ آرتھوپیڈک میں گزشتہ 10ماہ میں تقریبا 2900 کامیاب سرجریاں،شعبہ اس وقت تمام سہولیات فراہم کر رہا ہے ان آپریشن میں آرتھوپیڈک کے عام آپریشن کے علاوہ مکمل جوائنٹ اور ہپ ریپلیسمنٹ اور آرتھوسکوپی بھی شامل ہے آرتھوپیڈک ڈیپارٹمنٹ (شعبہ ہڈی جوڑ پٹھہ)ایوب ٹیچنگ ہسپتال نے گزشتہ…